مسلمان اسوۂ ابراہیمیؑ پر قائم رہیں! 🎯
فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم ✍️
(سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ)
_آج کے ماحول میں مسلمانوں کے لئے وہی اسوہ ہے، جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اختیار کیا تھا، یعنی مشکلات پر صبر و استقامت اور ہر طرح کی مشکلات کو جھیلنے کے باوجود خدا کے تعلق پر کوئی آنچ نہیں آنے دینا، اگر مسلمان اسوۂ ابراہیمیؑ پر قائم رہیں، تو انشاء اللہ وہ امتوں کی امامت سے سرفراز کئے جائیں گے اور مسلمانوں کو کتنا ہی بدنام اور رسوا کرنے کی کوشش کی جائے، خدا کی طرف سے ان کو عزت و سر بلندی حاصل ہوگی، جیسا کہ خدا کایہ وعدہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے حق میں پورا ہوا۔ { قَاَل إِنِّیْ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ إِمَامًا } (البقرۃ : ۱۲۴)___
پیشکش : شعبہ تحفظ اسلام میڈیا سروس، مرکز تحفظ اسلام ہند
Thursday, August 13, 2020
اکابر کا پیغام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment