قانون امداد کمیٹی جمعیۃ علماء مہاراشٹرا کے سیکریٹری حضرت الحاج گلزار احمد اعظمی صاحب رحمہ اللہ کا آج انتقال ہوگیا، انا للہ وانا الیہ راجعون!
مرکز تحفظ اسلام ہند اس غم و افسوس میں جملہ اہل خانہ و پسماندگان کے ساتھ برابر شریک ہے اور تعزیت مسنونہ پیش کرتی ہے، نیز حضرت کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے امت مسلمہ سے دعاؤں کی اپیل کرتی ہے!
#Breaking_News #BreakingNews #GulzarAzmi #Jamiat #JamiatUlama #MTIH #TIMS
No comments:
Post a Comment