Tuesday, October 4, 2022

ہندوستان کے موجودہ حالات کا مقابلہ اسوۂ رسول اور سیرت النبیؐ کے ذریعے ہی ممکن ہے!

 



{ اکابر کا پیغام - 22 }


🎯 ہندوستان کے موجودہ حالات کا مقابلہ اسوۂ رسول اور سیرت النبیؐ کے ذریعے ہی ممکن ہے!


✍️ شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم

(سرپرست مرکز تحفظ اسلام ہند و سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)


_____سیرت النبیؐ سے ہمیں یہ بھی پیغام ملتا ہیکہ جب ظلم و ستم حد سے تجاوز کر جائے تو انسان اللہ کی طرف رجوع ہوکر مدد مانگے اور حالات کا صبر و استقامت کے ساتھ ساتھ عزم و حوصلہ اور ہمت و جرأت کے ساتھ مقابلہ کریں۔ کیونکہ حال سے عاجز ہوکر مستقبل کیلئے مایوس ہوجانا زندہ قوموں کی شان نہیں ہے۔ زندہ قومیں مشکل سے مشکل حالات کا حکمت اور جرأت کے ساتھ مقابلے کرتی ہیں اور نئے عزم و حوصلہ کے ساتھ مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرتی ہیں۔ لہٰذا ہمیں ہندوستان کے موجودہ حالات کا مقابلہ اسوۂ رسول اور سیرت النبیؐ کے ذریعے کرنا چاہئے_____



(مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام 22؍ اکتوبر 2021ء بروز جمعہ کو منعقد دس روزہ ”عظیم الشان سیرت النبیؐ کانفرنس“ کی اختتامی نشست سے صدارتی خطاب)


🎁پیشکش : شعبہ تحفظ اسلام میڈیا سروس، مرکز تحفظ اسلام ہند


(مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل واٹساپ گروپ سے جڑنے کیلئے اس لنک پر کریں👇🏻)

https://chat.whatsapp.com/FPLiE3pajoI0VH9sj0r9aN

یا اس پر مسیج کریں👇🏻

https://wa.me/917019554109

📲+91 70195 54109


#AkabirKaPaigham #ProphetMuhammad #SeeratunNabi #UmrainRahmani #MTIH #TIMS

No comments:

Post a Comment