Thursday, August 13, 2020

اکابر کا پیغام - 07

 

عنوان : مشرکانہ اعمال و رسوم میں شرکت ناجائز و حرام ہے!

از قلم : مفکر اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ

     "اس تفصیل سے کم سے کم مسلمانوں کو اور پڑھے لکھے معقولیت و انصاف پسند غیر مسلم بھائیوں کو جن کی یقیناً ہر جگہ بہت بڑی تعداد ہے یہ بتلانا مقصود ہے کہ مسلمانوں کے لیے نہ صرف مشرکانہ اعمال و رسوم میں شرکت کرنا ناجائز اور حرام ہے، بلکہ ان تقریبات و رسوم میں شرکت کرنا ممنوع ہے، جن میں شرک کا شائبہ بھی ہو یا جو شرک کا ذریعہ بن سکتی ہوں، یا جن میں شرکت کرنے سے مسلمان کے دل سے عقیدہ توحید کا احترام اور اسکی اہمیت کم ہوجائے کا اندیشہ ہو، ایسی حالت میں خالص مذہبی نقطہ نظر سے کسی مسلمان کے لیے اسکی مطلقاً گنجائش نہیں ہے-" (تکبیر مسلسل، ص 239)

🎁پیشکش : شعبہ تحفظ اسلام میڈیا سروس، مرکز تحفظ اسلام ہند

 

No comments:

Post a Comment