Wednesday, September 23, 2020

صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی قرب قیامت کی نشانی ہے



 صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی قرب قیامت کی نشانی ہے: مولانا احمد ومیض ندوی نقشبندی

مرکز تحفظ اسلام ہند کی آن لائن عظمت صحابہ ؓکانفرنس سے مولانا احمد ومیض ندوی نقشبندی اور مفتی زکریا قاسمی کا خطاب!


بنگلور، 23/ ستمبر (ایم ٹی آئی ہچ): مرکز تحفظ اسلام ہند کی آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس کی بارہویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم حیدرآباد کے استاذ حدیث، پیر طریقت حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی مدظلہ نے فرمایا کہ کائنات میں ہر کسی کے حقوق ہیں جس طرح اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں، اللہ کے رسولؐ کے حقوق ہیں، ٹھیک اسی طرح حضرات صحابہ کرامؓ کے بھی حقوق ہیں۔ مولانا نے فرمایا کہ حضرات صحابہ کرامؓ کے حقوق ان سے عقیدت و محبت رکھنا، انکی عزت کرنا، انکا ادب و احترام کرنا، انکا ذکر اچھے انداز سے کرنا، اور انکی پیروی کرنا وغیرہ ہیں۔مولانا نے فرمایا کہ نبوت کا انتخاب جیسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے ٹھیک اسی طرح نبی کی صحبت کے لیے افراد کا انتخاب بھی اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ہوتا ہے، معلوم ہوا کہ حضرات صحابہ ؓنبی کریمؐ کی صحبت و قربت کے لیے پہلے ہی سے چنندہ و منتخب کردہ ہیں۔ مولانا احمد ومیض ندوی نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ کا مقام کوئی معمولی مقام نہیں ہے۔ حضرات صحابہؓ کے بعد قیامت تک آنے والے اولیاء، اتقیاء، ابدال و اقطاب کسی ادنیٰ سے ادنیٰ صحابی کے بھی مقام کو نہیں پہنچ سکتے۔ مولانا نے فرمایا کہ قرآن پاک کے اولین مخاطب حضرات صحابہؓ ہیں، حضرات صحابہؓ اللہ کے نبیؐ اور امت کے درمیان ایک عظیم واسطہ ہیں، دنیا ہی میں جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا کا پروانہ دیا وہ حضرات صحابہؓ ہیں، اس امت پر اللہ کے نبی ؐکے بعد سب بڑا احسان جسکا ہے وہ حضرات صحابہؓ ہیں۔ مولانا نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ کے بارے میں حد درجہ احتیاط برتنی چاہیے، نئی نسل کو صحابہ کرامؓ کے واقعات سنانا چاہیے، کیونکہ اس امت کی کامیابی صحابہ کے نقش قدم پر چلنے میں ہے، اگر یہ امت صحابہؓ کے طریقہ سے ہٹے گی تو برباد ہو جائیگی۔ مولانا ندوی نے فرمایا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہیکہ امت کہ آخر میں آنے والے لوگ اپنے اسلاف پر لعن طعن کریں گے۔ لہٰذا صحابہ کرامؓ پر لعن طعن کرنا، انکو تنقید کا نشانہ بنانا، انکی شان میں گستاخی کرنا یہ قیامت کے نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔ مولانا احمد ومیض ندوی نقشبندی نے مرکز تحفظ اسلام ہند کی خدمات کو خوب سراہا اور دعائیں دیں۔


عظمت صحابہؓ کانفرنس کی گیارہویں نشست سے خطاب کرتے مجلس تحقیق بنگلورکے ڈائریکٹر مفتی زکریا قاسمی نے فرمایا کہ حضرت صحابہ کرامؓ ہمارے دین کی بنیاد ہیں، لہٰذا ان پر اعتماد رکھنا نہایت ہی ضروری ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ محرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی ایک طبقہ حضرات صحابہؓ پر تبرا کرنا شروع کر دیتا ہے، خصوصاً حضرت امیر معاویہؓ اور حضرت علیؓ کے درمیان جو وقتی طور پر کچھ اجتہادی اختلاف ہوا تھا اسمیں فیصل بننے کی کوشش کرتا ہے۔ اور تعجب و افسوس اس وقت ہوتا ہے جب ایک شخص اپنے آپ کو اہل سنت و الجماعت کا ترجمان کہنے والا حضرات صحابہؓ پر زبان درازی کرتا ہے۔ حضرت امیر معاویہؓ، حضرت ابو سفیانؓ، اور حضرت ابوہریرہؓ کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک باطل فرقے کی تائید کرتا ہے تو ایسے نام نہاد سنی کے چیلے اور اسکے اندھے بھگت اسکی حمایت و تائید کرتے ہیں۔اور بعض دو کوڑی کے اینکر بھی گستاخ صحابہ کو چھوڑ کر دفاع صحابہ کا کام کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ انکے نزدیک انکے گستاخ گرو کا مقام صحابہ سے زیادہ ہے۔ مفتی زکریا قاسمی نے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سوشل میڈیا ڈسک کی خدمات کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ ایسے چینلوں کو لوگ دیکھے سنیں اور پھیلائیں جس کے ذریعہ دین کی حفاظت کا کام کیا جارہا ہے اور تحفظ ناموس رسالتؐ و تحفظ عظمت صحابہؓ پر کام کیا جارہا ہے۔ اور وہ چینلز جو اسلام دشمن طاقتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ایسے چینلوں کو نہ سنیں، نہ دیکھیں اور نہ اسکی تشہیر کریں بلکہ ایسے مفاد پرست اور گستاخان صحابہ کے حمایتی چینلز کا بائیکاٹ کریں۔ قابل ذکر ہیکہ 24/ ستمبر کو مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس سے مکہ مکرمہ کے مدرسہ صولتیہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید احمد عنایت اللہ مکی مدظلہ خطاب کریں گے۔

عظمت صحابہؓ کانفرنس | حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی مدظلہ

 مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام

🌹عظیم الشان آن لائن🌹

🕌عظمت صحابہؓ کانفرنس🕌


🎯مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر!


🎙️حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی مدظلہ

(استاذ حدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) 


📆 23 ستمبر 2020ء بروز چہارشنبہ

🕤 ٹھیک رات 9:30 بجے


📌خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر جاکر مرکز کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice



अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस | हज़रत मौलाना सैय्यद बिलाल हसनी नदवी साहब द.ब

 मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ज़ेरे एहतिमाम

🌹अज़ीमुश्शान ऑनलाइन🌹

🕌अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस🕌


🎯मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ऑफिशल यूट्यूब चैनल और फेसबुक पेज तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर!


🎙️हज़रत मौलाना सैय्यद बिलाल हसनी नदवी साहब द.ब

(उस्तादे हदीस दारुल उलूम नदवतुल उलमा लखनऊ)


📆23 सितंबर 2020, दिन: बुधवार

🕤ठीक रात 9:30 से!


📌ख़िताब सुनने के लिए नीचे लिंक पर जाकर मर्कज़ के ऑफिशियल यूट्यूब चैनल को सब्सक्राइब करें👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

फेसबुक पेज को लाईक और फालो करें👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice



Azmat-e-Sahaba Conference | Hazrat Maulana Syed Bilal Hasani Nadwi Sb DB

 Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Zere Ehtimam

🌹Azeemusshan Online🌹

🕌Azmat-e-Sahaba Conference🕌


🎯Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Official YouTube Channel & Facebook Page Tahaffuz-e-Islam Media Service Per!


🎙️Hazrat Maulana Syed Bilal Hasani Nadwi Sb DB

(Ustaz-e-Hadees Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow)


📆23 Sept 2020 | Wednesday

🕤Tonight 9:30 PM


📌Bayan Sunne Ke Liye Markaz Ke Official YouTube Channel Ko Subscribe Karain👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

Facebook Page Ko Like Aur Follow Karain👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice



Tuesday, September 22, 2020

Moulana Salman Bijnori Sb Naqshbandi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference

Today's📰Urdu Newspapers!

📆22 September 2020

🎯Moulana Salman Bijnori Sb Naqshbandi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference By Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind!











Monday, September 21, 2020

Moulana Umrain Mahfooz Rahmani DB & Mufti Shafiq Ahmed Qasmi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba

 Today's📰Urdu Newspapers!

📆21 September 2020


🎯Moulana Umrain Mahfooz Rahmani DB & Mufti Shafiq Ahmed Qasmi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference By Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind!












حضرات صحابہ کرامؓ پر طعن و تشنیع کرنے والا زندیق ہے!

 


حضرات صحابہ کرامؓ پر طعن و تشنیع کرنے والا زندیق ہے!

مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس سے مولانا سلمان بجنوری نقشبندی کا خطاب!


ٍ بنگلور، 21/ ستمبر (ایم ٹی آئی ہچ): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن عظیم الشان آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس کی دسویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری نقشبندی مدظلہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تمام صحابہؓ کے بارے میں حسنیٰ کہہ کر جنت کی بشارت دی ہے، اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ما انا علیہ و اصحابی کہہ کر ہدایت کا راستہ اپنے اور اپنے صحابہؓ کے راستے کو قرار دیا ہے، اور اسلاف کے بقول حضراتِ صحابہؓ اسلام کا دروازہ ہیں۔لہٰذا حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر اعتماد کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ صحابہؓ پر اعتماد کا مسئلہ پورے دین کے اعتماد کا مسئلہ ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ یقیناً صحابہؓ کے درمیان کچھ اختلافات ہوئے لیکن انکے اختلافات کے بارے میں بھی ہمیں اچھا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ وہ اجتہادی اختلاف تھا، ہمیں اسکے بارے میں تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ مولانا نے اسلاف کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ صحابہؓ کے اجتہاد کے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو! امام مالک ؒفرماتے ہیں کہ جو لوگ اللہ کے نبیؐ پر اعتراض کرنا چاہتے ہیں وہ حضرات صحابہؓ پر اعتراض کرتے ہیں، تاکہ لوگوں کو یہ احساس ہو کہ انکے متعلقین اور انکے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والے ایسے ہیں تو وہ خود کیسے ہوں گے؟ نعوذبااللہ من ذالک! اور اسی طرح ایک اور جگہ امام مالکؒ ایک آیت کی روشنی میں فرماتے ہیں کہ جو صحابہؓ کے متعلق دل میں بغض رکھتا ہے اسکے دل میں کفر ہے! اور ابو زرعہ رازیؒ فرماتے ہیں اگر تم کسی کو دیکھو کہ وہ کسی ایک صحابی پر بھی طعن و تشنیع کر رہا ہے تو وہ زندیق ہے! مولانا بجنوری نے فرمایا کہ صحابہؓ کی شان میں گستاخی کرنے والے حضرت امیر معاویہؓ ہی سے ہوکر گزرتے ہیں، جبکہ حضرت معاویہؓ کے بہت مناقب و فضائل ہیں۔ مولانا سلمان بجنوری نے آنسوں بھرے الفاظ میں فرمایا کہ یہ کیسا عجیب و غریب پرفتن دور آچکا ہیکہ کوئی شخص بے تکلف بیٹھ کر حضرات صحابہؓ کی شان اقدس میں گستاخی کرتا ہے اور ہم خاموش تماشائی بیٹھے دیکھ رہے ہیں! مولانا نے فرمایا کہ علماء دیوبند اختلاف پیدا نہیں کرنا چاہتے لیکن سوچیں کہ اگر کوئی آدمی کھلے عام غلط بات کہتا ہے تو غلط کو غلط کہنا بھی کیا غلط ہے؟ لہٰذا اگر کوئی آدمی اختلاف پیدا کردے تو غلط بات کو غلط کہنے علماء امت کی ذمہ داری ہے، جو رسول اللہؐ کی طرف سے مقرر کی گئی ہے۔ کیونکہ اگر صحیح اور غلط میں فرق نہ کیا جائے تو دین کا عجیب حال ہوجائے گا۔ لہٰذا ضرورت ہیکہ ہم صحابہ کرام ؓکی ناموس کی حفاظت کیلئے کام کرتے ہیں۔ قابل ذکر ہیکہ مولانا سلمان بجنوری نے مرکز تحفظ اسلام ہند کی خدمات کو سراہتے ہوئے خوب دعاؤں سے نوازا۔ اطلاعات کے مطابق 22/ ستمبر کو آن لائن عظمت صحابہ کانفرنس سے جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شعبہ تحفظ ختم نبوتؐ کے صدر و استاذ مولانا راشد گورکھپوری مدظلہ خطاب کریں گے۔

Sunday, September 20, 2020

حضرات صحابہؓ کی شان اقدس میں گستاخی کرنا گمراہی ہے!


 حضرات صحابہؓ کی شان اقدس میں گستاخی کرنا گمراہی ہے!

مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس سے مولانا عمرین محفوظ رحمانی اور مفتی شفیق احمد قاسمی کا خطاب!


بنگلور، 20 /ستمبر (ایم ٹی آئی ہچ): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس کی آٹھویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی مدظلہ نے فرمایا کہ انبیاء کے بعد امت میں صحابہ کرامؓ سب سے افضل ہیں، اگر صحابہؓ کے بارے میں کچھ معلوم کرنا ہے تو قرآن سے پوچھو! مولانا نے فرمایا کہ صحابہ کرامؓ کی جماعت وہ جماعت ہے جس نے دین و اسلام کے لیے سب کچھ قربان کر دیا، حضرات صحابہؓ وہ ہستیاں ہیں جن کی تنہائیاں قرآن کی تلاوت میں گزرا کرتی تھیں اور خود قرآن پاک صحابہؓ کی عبادت و اطاعت کی گواہی دیتا ہے۔ مولانا رحمانی نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ ستاروں کے مانند ہیں، جو تاروں پر تھوکے گا تھوک اسکے ہی منہ پر گرے گا۔ اور جو لوگ صحابہؓ کو برا بھلا کہتے ہیں وہ اپنے ایمان کے بارے میں غور کریں۔ انہوں نے فرمایا کہ جو لوگ دوسروں کو صحابہؓ سے بدظن کرنا چاہتے ہیں وہ دراصل اسلام سے بدظن کر رہے ہیں۔ مولانا نے دو ٹوک فرمایا کہ جو صحابہؓ کو گالی دیتا ہے اس پر اللہ و رسول کی اور تمام فرشتوں کی لعنت ہے، نیز فرمایا کہ حضرات صحابہ کرامؓ پر طعن و تشنیع کرنا بہت بڑی محرومی اور گمراہی کی بات ہے۔


عظمت صحابہؓ کانفرنس کی نویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم دیوبند کے رکن شوریٰ اور جامعہ امام ابو حنیفہؒ بنگلور کے مہتمم مفتی محمد شفیق احمد قاسمی مدظلہ نے فرمایا کہ حضور ؐجس طرح اللہ کے چنندہ اور منتخب کردہ ہیں اسی طرح حضرات صحابہؓ بھی اللہ کے منتخب کردہ ہیں۔ حضرات صحابہ کرامؓ ہمارے دین کی بنیاد ہیں، حضرات صحابہؓ رسول اللہ کا عکس و پرتو ہیں۔ مولانا نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ کی تربیت بذات خود اللہ کے نبیؐ نے فرمائی ہے، اس لیے حضرات صحابہؓ پر انگلیاں اٹھانا گویا کہ اللہ کے رسولؐ کی تربیت پر اعتراض کرنے کے برابر ہے۔ اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ قرآن و حدیث امت تک صحابہؓ کے توسط سے پہنچا ہے، اگر صحابہ کرامؓ کو مجروح کیا گیا تو قرآن و حدیث سے اعتبار ختم ہو جاتا ہے۔ مفتی صاحب نے فرمایا اگر صحابہ کرامؓ پر تنقیص کردی جائے تو ساری شریعت شک کے دائرے میں آجاتی ہے۔ اور صحابہ کرامؓ میں سب سے پہلے تنقید کا نشانہ حضرت امیر معاویہؓ کو بنایا جاتا ہے، حالانکہ امیر معاویہؓ حضورؐ کے خاندان سے ہیں، انہیں اللہ کے نبیؐ نے بہت ساری دعاؤں سے نوازا ہے۔ سب سے پہلے بحری جنگ امیر معاویہؓ نے لڑی جسکے بارے میں رسول اللہؐ نے جنت کی بشارت دی تھی۔ حضرت معاویہؓ کی بادشاہت منجانب اللہ تھی۔ لوگ امیر معاویہؓ پر تنقید کرکے اپنی جہالت کا ثبوت دے رہے ہیں۔ مولانا نے فرمایا کہ صحابہؓ پر تنقید کرنے والوں کا اہل سنت و الجماعت سے کوئی تعلق نہیں اور صحابہؓ پر تنقیص کرنے والے بیوقوف اور گمراہ ہیں۔ مفتی شفیق احمد قاسمی نے فرمایا کہ گستاخ صحابہ کے ساتھ کوئی معاملہ نہ کرو، انکے پیچھے نمازیں بھی نہ پڑھو! ہمارے اکابرین نے مشاجرات صحابہؓ پر تبصرہ کرنے سے منع فرمایا ہے، لہٰذا ہمیں اسی پر عمل کرنا چاہیے اور گستاخان صحابہ کے بیانات سننے سے اور پھیلانے سے بچنا چاہیے- قابل ذکر ہیکہ 21/ ستمبر کو مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن عظمت صحابہ کانفرنس سے دارالعلوم حیدرآباد کے استاذ حدیث، پیر طریقت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی مدظلہ خطاب کریں گے۔


Report Of Moulana Abdul Ahad Sb Qasmi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference

 📰Urdu Newspapers!

📆19 September 2020


🎯Report Of Moulana Abdul Ahad Sb Qasmi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference By Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind!





Saturday, September 19, 2020

عظمت صحابہؓ کانفرنس | حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری صاحب نقشبندی مدظلہ

 مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام

🌹عظیم الشان آن لائن🌹

🕌عظمت صحابہؓ کانفرنس🕌


🎯مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر!


🎙️حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری صاحب نقشبندی مدظلہ

(استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند) 


📆 19 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ

🕤 ٹھیک رات 9:30 بجے


📌خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر جاکر مرکز کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice



अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस| हजरत मौलाना मुहम्मद सलमान बिजनौरी साहब नक्शबंदी द.ब

 मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ज़ेरे एहतिमाम

🌹अज़ीमुश्शान ऑनलाइन🌹

🕌अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस🕌


🎯मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ऑफिशल यूट्यूब चैनल और फेसबुक पेज तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर!


🎙️हजरत मौलाना मुहम्मद सलमान बिजनौरी साहब नक्शबंदी द.ब

(उस्तादे हदीस दारुल उलूम देवबंद)


📆19 सितंबर 2020, दिन: हफता

🕤ठीक रात 9:30 से!


📌ख़िताब सुनने के लिए नीचे लिंक पर जाकर मर्कज़ के ऑफिशियल यूट्यूब चैनल को सब्सक्राइब करें👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

फेसबुक पेज को लाईक और फालो करें👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice


Azmat-e-Sahaba Conference | Hazrat Moulana Mohammed Salman Bijnori Sb Naqshbandi DB

 Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Zere Ehtimam

🌹Azeemusshan Online🌹

🕌Azmat-e-Sahaba Conference🕌


🎯Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Official YouTube Channel & Facebook Page Tahaffuz-e-Islam Media Service Per!


🎙️Hazrat Moulana Mohammed Salman Bijnori Sb Naqshbandi DB

(Ustaz-e-Hadees Darul Uloom Deoband)


📆19 September 2020 | Saturday

🕤Tonight 9:30 PM


📌Bayan Sunne Ke Liye Markaz Ke Official YouTube Channel Ko Subscribe Karain👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

Facebook Page Ko Like Aur Follow Karain👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice



Friday, September 18, 2020

حب صحابہؓ حب رسولؐ ہے، بغض صحابہؓ دراصل بغض رسولؐ ہے!

 حب صحابہؓ حب رسولؐ ہے، بغض صحابہؓ دراصل بغض رسولؐ ہے!


مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن عظمت صحابہ کانفرنس سے مناظر اسلام مولانا عبد الاحد قاسمی کا خطاب!


بنگلور، 18/ ستمبر (ایم ٹی آئی ہچ): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس کی ساتویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس تحفظ سنت کے صدر مناظر اسلام مولانا عبد الاحد قاسمی صاحب نے فرمایا کہ حضرات صحابہ کرامؓ اللہ تعالیٰ کے منتخب کردہ ہیں اور سارے کے سارے صحابہ افضل ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ صحابہؓ میں مراتب ہیں، فتح مکہ سے پہلے جو مسلمان ہوئے انکا مقام الگ ہے اور فتح مکہ کے بعد جو ایمان لائے انکا مقام الگ ہے، اسکے باوجود اللہ تعالیٰ کے قول کے مطابق سارے صحابہؓ افضل اور جنتی ہیں اور حضرات صحابہؓ میں سب سے افضل صدیق اکبرؓ ہیں۔ مولانا نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے شاگرد ہیں، اس لیے حضرات صحابہؓ کے دل بالکل پاک و صاف ہیں۔ مولانا نے دوٹوک فرمایا کہ صحابہ ؓسے محبت نبی سے محبت کی دلیل ہے اور صحابہ سے بغض نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے بغض کی دلیل ہے۔ مولانا قاسمی نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ سے اعتماد کو ہٹانا قرآن و حدیث سے اعتماد ہٹانے کے برابر ہے کیونکہ صحابہ کرام ؓہی کے ذریعہ امت کو قرآن و حدیث ملا ہے، لہٰذا جو صحابہؓ کی شان میں گستاخی کرتا ہے چاہے وہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو لیکن ہم اسکو بڑا نہیں مانتے۔مولانا عبد الاحد قاسمی نے فرمایا کہ بہت سارے محدثین کا یہ مقولہ ہے کہ صحابہ ؓکی شان میں گستاخی کرنے والا پہلے حضرت امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخی کرتا ہے اور ان سے ہوتے ہوئے دوسرے صحابہ ؓپر آتا ہے، اسی لیے امام بخاریؒ کے استاذ امام ابو توبہ ؒنے فرمایا تھا کہ امیر معاویہؓ سارے صحابہ کا پردہ ہیں، جو اس پردے کو پھاڑے گا وہ دوسرے صحابہ کی بھی گستاخی کریگا۔ مولانا عبد الاحد قاسمی نے فرمایا کہ صحابہ ؓمیں سے کوئی منافق نہیں ہے، اللہ تعالیٰ نے حضرات صحابہؓ کا الگ تذکرہ کیا اور منافقین کا الگ تذکرہ کیا ہے، معلوم ہوا کہ کوئی صحابی منافق نہیں ہے۔ قابل ذکر ہیکہ مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس پورے زور و شور کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 19/ ستمبر کو محدث دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری صاحب نقشبندی مدظلہ کا خطاب ہوگا۔ یہ کانفرنس روزانہ رات 9:30 بجے مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر براہ راست نشر ہوتا ہے۔

Report Of Moulana Abu Talib Rahmani Sb DB & Moulana Farooq Habban Qasmi Sb DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference By Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind!

📰Urdu Newspapers!

📆17 September 2020

🎯Report Of Moulana Abu Talib Rahmani Sb DB & Moulana Farooq Habban Qasmi Sb DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference By Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind!

At 





Thursday, September 17, 2020

सहाबा-ए-इकराम (र"ज़"अ) की गुस्ताख़ी बत्तरिन अमल है, बुग्ज़ सहाबा दर हकीकत बुग्ज़ रसूल है!

 


सहाबा-ए-इकराम (र"ज़"अ) की गुस्ताख़ी बत्तरिन अमल है, बुग्ज़ सहाबा दर हकीकत बुग्ज़ रसूल है!

मर्कज़ तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ऑनलाइन अज्मते सहाबा (र"ज़"अ) कॉन्फ्रेंस से मौलाना अबू तालिब रहमानी और मौलाना फारुक हिब्बान का खिताब!


बैंगलोर, 16/ सितमबर (एम.टी.अई.एज) : मर्कज़ तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद कि जेरे एहतमाम मुनअकिद ऑनलाइन अजमत ए सहाबा (र"ज़"अ) कॉन्फ्रेंस की पांचवीं नशिस्त से खिताब करते हुए आल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड के रूकन हज़रत मौलाना अबू तालिब रहमानी साहब ने फरमाया कि हम नबी ए करीम (स"अ"व) के ज़माने से बहुत दूर हो चुके हैं जिसकी वजह से एक के बाद एक फितने उभर रहे हैं। गोया के हम पूरी तरह फितनों के दौर में आचुके है। इन फित्नों में से एक फित्ना ख़त्म ए नुबुब्बत (स"अ"व) और नामूस ए सहाबा (र"ज़"अ) पर डाका डालना है। मौलाना ने फरमाया कि अल्लाह के नबी (स"अ"व) आखिरी नबी व रसूल है, आपके बाद कयामत तक कोई नबी व रसूल होने का दावा करे तो वो एक नंबर का झूठा व मक्कार है और इसी तरह आप (स"अ"व) के सहाबा की जमाअत भी आखिरी जमाअत है। नबी ए करीम (स"अ"व) पर नुब्बुवत ख़त्म और सहाबा (रिज़वानुल्लाह अलैयहिम अजमईन) पर सहाबियत ख़त्म है। उन्होंने फरमाया कि अंबिया के बाद पूरी उम्मत में सबसे अफजल सहाबा ए इकराम की जमाअत है। मौलाना रहमानी ने वाज़ह अल्फाज में फरमाया के पूरी दुनिया के अवलिया, क़ुतुब, अब्दाल सब मिलकर भी किसी एक सहाबी के मकाम को नहीं पहुंच सकते इसलिए हम तमाम को सहाबा ए इकराम (रिज़वानुल्लाह अलैयहिम अजमईन) की कदर करनी चाहिए, उनका अदब व अहतराम करना चाहिए। क्योंकि उन से मोहब्बत हुब्ब ए नबीवी (स"अ"व) की दलील है और उनसे बुग्ज़ व नफरत नबी से बुग्ज व अदावत के मुकाबिल है। 


अज़्मते सहाबा (र"ज़"अ) कॉन्फ्रेंस की छटविं नशिस्त से खिताब करते हुए जानशीन ए हबीबुल उम्मत हज़रत मौलाना डॉक्टर हकीम फारुकी आज़म हिबान क़ासमी साहब ने फरमाया कि हजरात ए सहाबा (र"ज़"अ) दीन के सुतुन है। हजरत ए सहाबा इस्लाम की अजमत के मीनार हैं। उन्होंने फरमाया हजरात ए सहाबा की तस्दिक कुरान पाक ने की है और हजरात ए सहाबा वह है जिन्होंने अल्लाह के नबी की सूरत और सीरत को देखा और मुकम्मल तौर पर आपकी सूरत पर अमल किया। मौलाना ने फरमाया कि हज़रात ए सहाबा की सारी खूबीया नबी ए करीम ( स"अ"व) ही का फेज़ है। इसलिए सहाबा इकराम की गुस्ताखी करना अकलमंद ही नहीं बल्कि बद-अकली की अलामत है। लिहाजा हजरात ए सहाबा से मोहब्बत करें, उनकी इज्ज़त करें और अदब व एहतराम को मल्हुज़ रखें। काबिले ज़िक्र है कि मर्कज़ तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद का 15/ रोज़ा ऑनलाइन अजमत सहाबा (र"ज़"अ) कॉन्फ्रेंस को रोज़ाना 9:30 बजे मर्कज के ऑफिशल युटुब चैनल और फेसबुक पेज तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर दुनिया भर से हजारों अफराद देख और सुन रहे। हैं कॉन्फ्रेंस से मुल्क के मशहूर व मारूफ अकाबिर उलमा ए इकराम खिताब कर रहे हैं। मरकज के ऑर्गेनाजर्स हाफिज हयात खान ने एक बार फिर पूरी उम्मते मुस्लिमा को इस अजीमुशशान कॉन्फ्रेंस में शिरकत की अपील की है।

Sahaba Kiraam R.A Ki Gustakhi Badtarin Amal Hai, Bugz-e-Sahaba Dar Haqiqat Bugz-e-Rasul Hai!







Sahaba Kiraam R.A Ki Gustakhi Badtarin Amal Hai, Bugz-e-Sahaba Dar Haqiqat Bugz-e-Rasul Hai!

Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Online Azmat-e-Sahaba Conference Se Maulana Abu Talib Rahman Aur Maulana Farooq Habban Ka Khitaab!


Bangalore, 16 Sept (M.T.I.H): Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Zer E Aehtemam Munaqqid Online Azmat-e-Sahaba Conference Ke Paanchvin Nashist Se Khitaab Karte Howe All India Muslim personal Law Board Ke Member Hazrat Maulana Abu Talib Rahmani Saheb DB Ne Farmaya Keh Ham Nabi Karim Sallallahu Alaihi Wasallam Ke Zamane Se Bahut Door Ho Chuke Hain, Jis Ki Wajah Se Ek Ke Baad Digare Fitne Ubhar Rahe Hain, Goya Keh Ham Mukammal Fitnon Ke Daor Men Aachuke Hain, In Fitnon Men Se Ek Fitnah Khatm E Nubuwwat Sallallahu Alaihi Wasallam Aur Namus E Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Par Dakah Daalna He. Maulana Ne Farmaya Keh Allah Ke Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam Aakhri Nabi O Rasul Hain Aap Ke Baad Qayamat Tak Koi Nabi O Rasul Nahin Aayega, Agar Koi Nabi O Rasul Hone Ka Dawaa Kare To Woh Ek Number Ka Jhuta O Makkaar Hai. Aur Isi Tarah Aap Sallallahu Alaihi Wasallam Ke Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Ki Jamaat Bhi Aakhri Jamaat Hai, Nabi Karim Sallallahu Alaihi Wasallam Par Nubuwwat Khatm Aur Sahabah Par Sahabiyat Khatm Hai. Unhon Ne Farmaya Keh Anbiyaa Ke Baad Puri Ummat Men Sab Se Afzal Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Ki Jamaat Hai. Maulana Rahmani Ne Wazeh Alfaaz Men Farmaya Keh Puri Dunyaa Ke Auliyaa, Iqtaab, Abdaal Sab Mil Kar Bhi Kisi Ek Sahabi Ke Maqaam Ko Nahi Pohonch Sakte, Is Liye Ham Tamaam Ko Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Ki Qadr Karni Chahiye, Unka Adab O Aehteraam Karna Chahiye Kiun Keh Unse Muhabbat Hubb E Nabawi Ki Dalil Hai Aur Un Se Bugz O Nafrat Nabi Se Bugz O Adawat Ke Mutaradif Hai.


Azmat-e-Sahaba Conference Ke Chatwin Nashist Se Khitaab Karte Howe Janasheen Habibul Ummat Hazrat Maulana Dr.Muhammad Hakim Farooq Azam Habban Qasmi Sb DB Ne Farmaya Keh Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Din Ke Sutun Hain, Hazraat E Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Ki Tasdiq Qur'aan E Paak Ne Ki Hai Aur Hazraat E Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Woh Hain Jinhon Ne Allah Ke Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam Ki Surat O Sirat Ko Dekha Aur Mukammal Taur Par Aap Ki Sirat Par Amal Kiya. Maulana Ne Farmaya Keh Hazraat E Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Ki Sari Khubiyaan Nabi Karim Sallallahu Alaihi Wasallam Hi Ka Fayez Hai, Is Liye Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Ki Gustakhi Karna Aqalmandi Nahin, Balkeh Bad Aqli Ki Alamat Hai. Lihaaza Hazraat E Sahabah Kiraam Raziyallahu Anhum Se Muhabbat Karen Unki Izzat Karen Aur Adab O Aehteraam Ko Malhuz Rakhen. Qabil E Zikr Yeh Hai Keh Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ka 15 Rozah Online Azmat-e-Sahaba Conference Ko Rozanah Raat 9:30 Baje Markaz Ke Official YouTube Channel Aur Facebook Page Tahaffuz-e-Islam Media Service Par Dunya Bhar Se Hazaron Afraad Dekh Aur Sun Rahe Hain. Conference Se Mulk Ke Mash Hur O Maruf Akabir Ulama E Kiraam Khitaab Kar Rahe Hain. Markaz Ke Organiser Hafiz Muhammad Hayaat Khan Ne Ek Baar Phir Puri Ummat E Muslimah Ko Is Azimush Shaan Conference Men Shirkat Ki Apil Hai.

عظمت صحابہؓ کانفرنس| شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب مدظلہ

 مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام

🌹عظیم الشان آن لائن🌹

🕌عظمت صحابہؓ کانفرنس🕌


🎯مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر!


🎙️شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب مدظلہ

(سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) 


📆 17 ستمبر 2020ء بروز جمعرات

🕤 ٹھیک رات 10:00 بجے


📌خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر جاکر مرکز کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice


अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस| हजरत मौलाना मोहम्मद उमरैन महफुज़ रहमानी साहब द.ब

 मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ज़ेरे एहतिमाम

🌹अज़ीमुश्शान ऑनलाइन🌹

🕌अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस🕌


🎯मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ऑफिशल यूट्यूब चैनल और फेसबुक पेज तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर!


🎙️हजरत मौलाना मोहम्मद उमरैन महफुज़ रहमानी साहब द.ब

(सचिव ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड)


📆17 सितंबर 2020, दिन: जुमेरात

🕤ठीक रात 10:00 से!



Azmat-e-Sahaba Conference| Hazrat Moulana Umrain Mahfooz Rahmani DB

 Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Zere Ehtimam

🌹Azeemusshan Online🌹

🕌Azmat-e-Sahaba Conference🕌


🎯Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Official YouTube Channel & Facebook Page Tahaffuz-e-Islam Media Service Per!


🎙️Hazrat Moulana Umrain Mahfooz Rahmani DB

(Secretary All India Muslim Personal Law Board)


📆17 September 2020 | Thursday

🕤Tonight 10:00 PM



Wednesday, September 16, 2020

صحابہ کرامؓ کی گستاخی بدترین عمل ہے، بغض صحابہ درحقیقت بغض رسول ہے!

 صحابہ کرامؓ کی گستاخی بدترین عمل ہے، بغض صحابہ درحقیقت بغض رسول ہے!



مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس سے مولانا ابو طالب رحمانی اور مولانا فاروق حبان کا خطاب!


بنگلور، 16/ ستمبر (ایم ٹی آئی ہچ): مرکز تحفظ اسلام ہند کی کے زیر اہتمام منعقد آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس کے پانچویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن حضرت مولانا ابو طالب رحمانی صاحب نے فرمایا کہ ہم نبی کریم ؐکے زمانے سے بہت دور ہو چکے ہیں، جسکی وجہ سے ایک کے بعد دیگرے فتنے ابھر رہے ہیں، گویا کہ ہم مکمل فتنوں کے دور میں آچکے ہیں، ان فتنوں میں سے ایک فتنہ ختم نبوتؐ اور ناموس صحابہ ؓپر ڈاکہ ڈالنا ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ اللہ کے نبیؐ آخری نبی و رسول ہیں آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی و رسول نہیں آئیگا، اگر کوئی نبی و رسول ہونے کا دعویٰ کرے تو وہ ایک نمبر کا جھوٹا و مکار ہے۔ اور اسی طرح آپؐ کے صحابہؓ کی جماعت بھی آخری جماعت ہے، نبی کریم ؐ پر نبوت ختم اورصحابہ پر صحابیت ختم ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ انبیاء کے بعد پوری امت میں سب سے افضل صحابہ کرام ؓکی جماعت ہے۔مولانا رحمانی نے واضح الفاظ میں فرمایاکہ پوری دنیا کے اولیاء، اقطاب، ابدال سب مل کر بھی کسی ایک صحابی کے مقام کو نہیں پہنچ سکتے، اس لیے ہم تمام کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی قدر کرنی چاہیے، انکا ادب و احترام کرنا چاہیے کیونکہ ان سے محبت حب نبوی کی دلیل ہے اور ان سے بغض ونفرت نبی سے بغض و عداوت کے مترادف ہے۔

عظمت صحابہؓ کانفرنس کے چھٹویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے جانشین حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم فاروق اعظم حبان صاحب نے فرمایا کہ حضراتِ صحابہ ؓ دین کے ستون ہیں، حضرات صحابہ ؓاسلام کی عظمت کے مینار ہیں۔ انہوں نے فرمایا حضرات صحابہؓ کی تصدیق قرآن پاک نے کی ہے اور حضرات صحابہؓ وہ ہیں جنہوں نے اللہ کے نبیؐ کی صورت و سیرت کو دیکھا اور مکمل طور پر آپ کی سیرت پر عمل کیا۔ مولانا نے فرمایا کہ حضرات صحابہؓ کی ساری خوبیاں نبی کریمؓ ہی کا فیض ہے، اس لیے صحابہ کرامؓ کی گستاخی کرنا عقلمندی نہیں، بلکہ بد عقلی کی علامت ہے۔ لہٰذا حضرات صحابہؓ سے محبت کریں انکی عزت کریں اور ادب و احترام کو ملحوظ رکھیں۔ قابل ذکر ہیکہ مرکز تحفظ اسلام ہند کا 15/روزہ آن لائن عظمت صحابہؓ کانفرنس کو روزانہ رات 9:30 بجے مرکز کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر دنیا بھر سے ہزاروں افراد دیکھ اور سن رہے ہیں۔ کانفرنس سے ملک کے مشہور و معروف اکابر علماء کرام خطاب کررہے ہیں۔مرکز کے آرگنائزر حافظ حیات خان نے ایک بار پھر پوری امت مسلمہ کو اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی اپیل کی ہے۔


#AzmateSahaba #Sahaba #MTIH #TIMS #Press_Release #News

सहाबा-ए-इकराम पर ज़बान दराज़ी करना इस्लाम से बूगज़ की अलामत है: मुफ्ती राशिद आज़मी

 सहाबा-ए-इकराम पर ज़बान दराज़ी करना इस्लाम से बूगज़ की अलामत है: मुफ्ती राशिद आज़मी




मरकज़ तहफ्फूज़ इस्लाम हिंद के ऑनलाइन अज़्मत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस से मुफ्ती राशिद आज़मी और मौलाना मकसूद इमरान रशादी का ख़ीताब!


बेंगलोर, 13 सितंबर (एम.टी.आई.एह): मरकज़ तहफ्फुज़-ए-इस्लाम हिंद के ज़ेरे एहतमाम मुनअकीद अज़ीमुश्शान ऑनलाइन अज़्मत ए सहाबा रज़ीयल्लाह अनहूम कॉन्फ्रेंस की तीसरी नशिस्त से खिताब करते हुए दारुल उलूम देवबंद के उस्ताज़ ए हदीस हज़रत मौलाना मुफ्ती राशिद आज़मी साहब ने फरमाया कि सहाबा ए इकराम रज़ीयल्लाह अनहूम की अज़्मत व फज़ीलत को समझने के लिए बस इतनी ही बात काफी है कि क़ुरआन पाक में अल्लाह तआला ने जगह जगह बड़े ही वजद आफ़रीं अंदाज़ में सहाबा इकराम का तज़्किरा किया है और सारे सहाबा से जन्नत का वादा फरमाया। और सहाबा के ईमान को मैयारी बताया। मौलाना ने फरमाया के सहाबा इकराम इस्लाम का दरवाज़ा है और हज़रात सहाबा की अदालत कुरान से साबित है। उन्होंने फरमाया के मक्का मुकर्रमा के हालात बहुत ज़्यादा खराब होने के बावजूद सहाबा ए इकराम ने क़दम क़दम पर अल्लाह के नबी का हर एतबार से साथ दिया और जो तकलीफें पेश आई उनको खंदा पेशानी से बर्दाश्त किया। लिहाज़ा सहाबा इकराम अज़ीम हस्तियां है और उनकी कुर्बानियां भी अज़ीम हैं। मुफ्ती राशिद आज़मी ने दो टूक फरमाया के जो सहाबा पर ज़बान दराज़ी करता है। उसको इस्लाम से बूगज़ है और सहाबा पर वही तनकीद करते हैं जिनके दिल में इस्लाम से नफरत होती है। निज़ जो सहाबा ए इकराम को मुनाफिक कहता है उसने अल्लाह को अल्लाह के रसूल को और कुरान व हदीस को समझा ही नहीं। और कुरान व हदीस की हकिकी  तालीमातसे वह कोसों दूर है। मौलाना ने फरमाया के जो हज़रात अमीरे मुआवीय "र"ज़"अ की शान में गुस्ताखी करता है वह दूसरे सहाबा की भी गुस्ताखी करेगा। किसी सहाबी पर तनकीद करना गोया के अल्लाह के नबी स"अ"व पर तनकीद करना है। 


अजमत ए सहाबा रज़ीयल्लाह अनहूम  कॉन्फ्रेंस की चोथी नशिस्त से खीताब करते हुए बेंगलुरु सिटी मस्जिद के इमाम व खतीब मौलाना मकसूद इमरान रशादी ने फरमाया के हजरात ए सहाबा इकराम से अल्लाह खुश है और सहाबा अल्लाह तआला से खुश हैं। उन्होंने फरमाया के अल्लाह ताला ने नबी ए करीम सल्लल्लाहू अलेही वसल्लम के ज़रीए सहाबा को जन्नत की खुशखबरी सुनाई है। मौलाना ने फरमाया के हज़रात सहाबा ऐसी अजीब हस्तियां है जिनकी तरबियत खुद अल्लाह के नबी स"अ"व ने फरमाई है। इसलिए हम तमाम मुसलमानों को सहाबा इकराम की जिंदगी के मुताबिक जिंदगी गुजारना चाहिए सहाबा इकराम की जिंदगी हमारे लिए आइडियल व नमूना है। लिहाज़ा सहाबा की जिंदगी को छोड़कर जिंदगी गुजारना बर्बादी है। काबिले ज़िक्र हैंकी मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद का ये अज़ीमुश्शान 15 रोज़ा ऑनलाइन अज़्मते सहाबा कॉन्फ्रेंस पूरे ज़ोर व शोर के साथ जारी व सारी है। प्रोग्राम रोज़ाना रात 9:30 बजे मरकज़ के ऑफिशल युटुब चैनल और फेसबुक पेज मरकज़ तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर नशर किया जाता है। इत्तिलाआत केमुताबिक 14 सितंबर को मुस्लिम पर्सनल ला बोर्ड के रुकन मौलाना अबू तालिब रहमानी, 15 सितंबर को जानशिन हबीबुल उम्मत मौलाना डॉक्टर फारूक आज़म  क़ासमी, 16 सितंबर को मुनाज़ीरे इस्लाम मौलाना अब्दुल अहद कासमी, 17 सितंबर को मुस्लिम पर्सनल ला बोर्ड के सेक्रेटरी मौलाना उमरेन महफूज़ रहमानी, 18 सितंबर को दारुल उलूम देवबंद के रुकने शुरा मौलाना मुफ्ती शफीक साहब कासमी, 19 सितंबर को शैख तरीकत मौलाना तलहा कासमी नक्शबंदी मद्दजिल्लहुम वगेरह के खिताबात होंगे!

Tuesday, September 15, 2020

Report Of Mufti Rashid Azmi Saheb DB & Moulana Maqsood Imran Sb

 📰Urdu Newspapers!

📆14 September 2020


🎯Report Of  Mufti Rashid Azmi Saheb DB & Moulana Maqsood Imran Sb Rashadi DB Speech In Online Azmat-e-Sahaba Conference By Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind!








عظمت صحابہؓ کانفرنس | جانشین حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر فاروق اعظم حبان قاسمی صاحب مدظلہ

مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام

🌹عظیم الشان آن لائن🌹

🕌عظمت صحابہؓ کانفرنس🕌


🎯مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر!


🎙️جانشین حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر فاروق اعظم حبان قاسمی صاحب مدظلہ


📆 15 ستمبر 2020ء بروز منگل

🕤 ٹھیک رات 9:30 بجے


📌خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر جاکر مرکز کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں👇🏻

https://www.youtube.com/TahaffuzeIslamMediaService

فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں👇🏻

https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice



अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस | हज़रत मौलाना डॉ. फारूख आज़म हब्बान साहब द.ब

मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ज़ेरे एहतिमाम

🌹अज़ीमुश्शान ऑनलाइन🌹

🕌अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस🕌


🎯मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ऑफिशल यूट्यूब चैनल और फेसबुक पेज तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर!


🎙️हज़रत मौलाना डॉ. फारूख आज़म हब्बान साहब द.ब


📆15 सितंबर 2020, दिन: मंगलवार

🕤ठीक रात 9:30 से!


📌ख़िताब सुनने के लिए नीचे लिंक पर जाकर मर्कज़ के ऑफिशियल यूट्यूब चैनल को सब्सक्राइब करें👇🏻

YouTube

फेसबुक पेज को लाईक और फालो करें👇🏻

Facebook




Azmat-e-Sahaba Conference | Hazrat Moulana Dr. Farooq Habban Raheemi Sb DB

 Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Zere Ehtimam

🌹Azeemusshan Online🌹

🕌Azmat-e-Sahaba Conference🕌


🎯Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind Ke Official YouTube Channel & Facebook Page Tahaffuz-e-Islam Media Service Per!


🎙️Hazrat Moulana Dr. Farooq Habban Raheemi Sb DB


📆15 September 2020 | Tuesday

🕤Tonight 9:30 PM



Subscribe to our YouTube page

LIKE us on Facebook

Monday, September 14, 2020

عظمت صحابہؓ کانفرنس

 مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام

🌹عظیم الشان آن لائن🌹

🕌عظمت صحابہؓ کانفرنس🕌


🎯مرکز تحفظ اسلام ہند کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج تحفظ اسلام میڈیا سروس پر!


🎙️حضرت مولانا ابو طالب رحمانی صاحب دامت برکاتہم

(رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ)


📆 14 ستمبر 2020ء بروز پیر

🕤 ٹھیک رات 9:30 بجے



अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस

 मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ज़ेरे एहतिमाम

अजमत-ए-सहाबा कॉन्फ्रेंस

🎯मरकज तहफ्फुज-ए-इस्लाम हिंद के ऑफिशल यूट्यूब चैनल और फेसबुक पेज तहफ्फुज-ए-इस्लाम मीडिया सर्विस पर!

🎙️हज़रत मौलाना अबु तालिब रहमानी द.ब

(मेम्बर ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड)

📆14 सितंबर 2020, दिन: सोमवार

🕤ठीक रात 9:30 से!